اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے آئمہ جماعات نے یوم مسجد کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔