اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ناروے کے وزیر خارجہ نے تہران میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔