رومانیہ کے سفیر نے اسلامی جمہوریہ ایران میں اپنی ماموریت کے اختتام پر ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔