رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مختلف صوبوں، سیستان بلوچستان، کرمان، لرستان،کرمانشاہ ،اردبیل اور مغربی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات نے ملاقات کی۔