اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے گھانا کی وزیر خارجہ سے ملاقات میں دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔