مہر خبررساں ایجنسی ککی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کربلائے معلی میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے بم دھماکے کے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد بے گناہ افراد کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتے ہیں۔ واضح رہے کہ کربلا میں بم دھماکے میں 10 افراد شہید اور 26 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 8 جون 2016 - 01:31
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کربلائے معلی میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔