اجراء کی تاریخ: 2 جون 2016 - 16:53

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سویڈن کے وزیر خارجہ، وزیر اعظم اور دیگر اقتصادی اور تجارتی حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔