یمن کے دارالحکومت صنعا میں کل صنعا یونیورسٹی کے شعبہ ادبیات میں دہشت گردانہ بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔