مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کروشیا کی صدر کولینڈا گربرکیتاروویچ ایک اعلی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئی ہیں جہاں وہ ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گی۔ کروشیا کی صدر ایرانی صدر حسن روحانی کی دعوت پر تہران پہنچی ہیں رواں برس دنیا کے 4 صدور تہران کا دورہ کرچکے ہیں جن میں جنوبی کوریا ، قزاقستان، اور جنوبی افریقہ کے صدور شامل ہیں۔ ان کے علاقہ اٹلی کے وزير اعظم بھی گذشتہ ماہ تہران کاد ورہ کرچکے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 17 مئی 2016 - 21:47
کروشیا کی صدر ایک اعلی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئی ہیں جہاں وہ ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گی۔