اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے صوبہ قم میں مزدوروں کے اجتماع سے خطاب کیا۔