مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائيلی فوجیوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کے الزام میں دو فلسطینی بھائی اوربہن کو شہید کردیا ہے جن کے نام مریم اور ابراہیم طحہ تھے۔ ادھر مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے بیت فجار قصبے میں اسرائيلی فوجی گاڑی فلسطینی قصبہ میں گھس گئی جس پر فلسطینیوں نے پتھراؤ کیا۔
اجراء کی تاریخ: 28 اپریل 2016 - 12:37
مغربی کنارے میں اسرائيلی فوجیوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کے الزام میں دو فلسطینی بھائی اوربہن کو شہید کردیا ہے۔