اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی افریقہ نے باہمی تعاون کے آٹھ معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی افریقہ کے صدور کی موجودگی میں ایران اور جنوبی کوریا نے باہمی تعاون کے آٹھ معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں۔ دونوں ممالک نے تجارت، صنعت اور زراعت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔ جبکہ تیل اور انرجی کے شعبہ میں بھی دونوں ممالک نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔