مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ایئر لائن کے طیارے میں بم کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد طیارے کو روک لیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ہندوستانی ایئر لائن کے طیارے میں بم کی اطلاع ملنے پر اسے احمد آباد ایئر پورٹ پر روک کر تلاشی کا کام جاری ہے ۔ طیارے میں بم کی اطلاع فون کال کے ذریعہ دی گئی جس کے بعد طیارے سے مسافرروں کو اتار کر تلاشی لی جا رہی ہے جبکہ مسافروں کے سامان کو بھی چیک کیا جا رہا ہے ۔
اجراء کی تاریخ: 20 اپریل 2016 - 09:04
ہندوستانی ایئر لائن کے طیارے میں بم کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد طیارے کو روک لیا گیا ہے۔