اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ملاقات اور گفتگو کی۔