اجراء کی تاریخ: 16 اپریل 2016 - 15:36

لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد نئی حکومت کو داعش دہشت گردوں اور دوسرے مسلح گروہوں کے درمیان مسلح جھڑپوں کا سامنا ہے جس کی وجہ سے لیبیا نازک صورتحال سے گزررہا ہے۔