مصری عوام نے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان دو جزیروں تیران اور صنافیر کے معاہدے کو رد کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔