اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہاؤسنگ ادارے کے حکام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ عوام کومکان کی فراہمی انقلاب اسلامی کے بنیادی اصولوں کا حصہ ہے۔