یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب نے تمام اسلامی ، انسانی اور اخلاقی قوانین کو پامال کرتے ہوئے ہزاروں یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے جن میں بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔