اجراء کی تاریخ: 5 اپریل 2016 - 12:43

موسم بہار کے آغاز میں صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں شدید برفباری ہوئی ہے جبکہ برف باری کے نتیجے میں کئی درخت ٹوٹ گئے ہیں۔