ہندوستان کے شہر کلکتہ میں زیر تعمیر ہوائی پل گرنے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔