اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے سال کے موقع پر جانبازوں اور معذور افراد کے مرکز پہنچ کر جانبازوں سے ملاقات اور گفتگو کی اور انھیں عید نوروز کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی۔