اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آسٹریلیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آسٹریلیا کے بین الاقوامی ادارے کے اراکین سے خطاب کیا ۔