اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت اور پولیس سربراہ ڈائریکٹر جنرل حسین اشتری کی موجودگی میں نوروز کے موقع پر ٹریفک کے خصوصی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔