اجراء کی تاریخ: 14 مارچ 2016 - 17:52

صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور گرگان کے امام جمعہ آيت اللہ نور مفیدی کے گھر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔