اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔