اجراء کی تاریخ: 9 مارچ 2016 - 10:51
شام کے سنی کردوں نے اعلان کیا ہے کہ ترکی اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں نے سنی کرد نشین شہر شیخ مقصود میں کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔