اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے برونئی کے ولیعہد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے برونئی کے ولیعہد سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

انڈونیشیا اور سینگاپور کے دورے کے بغد آج صبح ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف برونئی پہنچے ہیں۔