مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے بشر دوستانہ امور کے معاون اسٹین اوبرائن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے خونخواراور جرائم پیشہ بادشاہ سلمان نے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں اب تک 2000 یمنی بچوں کو شہید اور زخمی کیا ہے ۔ اقوام متحدہ کی بچوں کی تنظیم یونیسف کے مطابق رواں برس سعودی عرب کی مجرمانہ اور سفاکانہ بمباری کے نتیجے میں یمن کے 90 بچے شہید ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کی یمن پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 20 ہزار سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 4 مارچ 2016 - 12:30
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے بشر دوستانہ امور کے معاون اسٹین اوبرائن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے خونخواراور جرائم پیشہ بادشاہ سلمان نے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں اب تک 2000 یمنی بچوں کو شہید اور زخمی کیا ہے ۔