حضرت امام خمینی (رہ) کے پوتے سید حسن خمینی نے ایرانی پارلیمنٹ کے دسویں اور خبرگان کونسل کے پانچویں انتخابات میں شرکت کرکے حسینیہ جماران میں اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام خمینی (رہ) کے پوتے سید حسن خمینی نے ایرانی پارلیمنٹ کے دسویں اور خبرگان کونسل کے پانچویں انتخابات میں شرکت کرکے حسینیہ جماران میں اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔سید حسن خمینی  نے اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو میں انتخابات میں عوام کی بھر پور اور وسیع شرکت کی توقع ظاہر کی۔

لیبلز