مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی پارلیمنٹ کے دسویں اور خبرگان کونسل کے پانچویں انتخابات میں شرکت کرکے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔ صدر جمہوریہ نے وزارت داخلہ میں موجود بیلٹ بکس میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور انتخابات کے امور کا قریب سے جائزہ لیا۔
اجراء کی تاریخ: 26 فروری 2016 - 10:28
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی پارلیمنٹ کے دسویں اور خبرگان کونسل کے پانچویں انتخابات میں شرکت کرکے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔