مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے حسینیہ جماران میں اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے ایرانی پارلیمنٹ کے دسویں اور خبرگان کونسل کے پانچویں انتخابات میں شرکت کرکے حسینیہ جماران کے پولنگ اسٹیشن پراپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔

لیبلز