تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے جاپان کے وزير اعظم کے مشیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔