اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف صوبوں میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 37ویں سالگرہ کی مناسبت سے عظیم ریلیاں منعقد ہوئیں جن میں ایرانی عوام نے بھر پور شرکت کی۔