تیونس کے وزیر دفاع فرحات الحرشانی نے کہا ہے کہ تیونس نے لیبیا کی سرحد پر خصوصی حفاظتی انتظامات انجام دیئے ہیں۔