اجراء کی تاریخ: 26 جنوری 2016 - 20:48

قزوین میں وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی اور وزیر تعلیم کی موجودگی میں نماز کے 24ویں اجلاس کا آغاز ہوا جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کوپیش کیا گيا۔