اجراء کی تاریخ: 26 جنوری 2016 - 12:40

برطانیہ کے شہر اسکگنس کے ساحل پر دو وہیلوں کی لاشیں پڑی ملی ہیں جن کے ساتھ شہر کے لوگ فوٹو بنوا رہے ہیں۔