اسرائیلی حکام کا فلسطینیوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور اریحا میں فلسطینیوں کی زمین پر صہیونیوں کےقبضہ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔