مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ نواز اور ڈکٹیٹر بادشاہ سلمان نے چينی صدر کے ساتھ ملکرتلواروں کے ہمراہ ڈانس کا کیا ہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ گزشتہ روزاپنے سرکاری دورے پر ریاض پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ چینی صدر اور شاہ سلمان نے تلواریں لہرا کر رقص پیش کیا ۔استقبال کے موقع پر ریاض میں موجود مرحبا پیلس میں ایک تقریب منعقد کی گئی جہاں شاہ سلمان نے چینی صدر کے ساتھ مل کرتلواروں کو ہوا میں لہرا کر رقص کیا ۔ اسلامی ذرائع کے مطابق سعودی بادشاہ نے ڈانس پیش کرکے خادم الحرمین کا ثبوت نہیں دیا بلکہ خائن الحرمین کا ثبوت پیش کیا ہے ۔
اجراء کی تاریخ: 21 جنوری 2016 - 13:38
سعودی عرب کے امریکہ نواز اور ڈکٹیٹر بادشاہ سلمان نے چينی صدر کے ساتھ ملکرتلواروں کے ہمراہ ڈانس کا کیا ہے۔