اجراء کی تاریخ: 6 جنوری 2016 - 15:38

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عراق اور ایران کے وزراء خارجہ نے دوطرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔