اجراء کی تاریخ: 16 دسمبر 2015 - 16:29

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ نور مفیدی کی موجودگی میں مدافع حرم شہید حاج محمد اتراچالی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی۔