مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرباراک اوبامہ نےدفاعی پالیسی بل کی منظوری دے دی ہے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر باراک اوبامہ نے 607 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے۔ نئےقانون کے تحت گوانتانا موبے جیل کو بند کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ امریکی صدربارک اوبامہ نے طویل عرصے سے گوانتانامو جیل کو بندکرنےکا وعدہ کیا تھا لیکن قانون سازوں کی جانب سے امریکی صدر کو اعتراضات کا سامنا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 26 نومبر 2015 - 12:44
امریکی صدربراک اوبامہ نےدفاعی پالیسی بل کی منظوری دے دی ہے۔