مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یوکرائن کے امور پر نظر رکھنے والے روس کے ایک مرکز کے ماہر کا کہنا ہے کہ ترکی اور رومانیہ کے ذریعہ یوکرائن میں عوامی دستوں کے ساتھ لڑائی میں شرکت کے لئے داعش دہشت گردوں کو یوکرائن منتقل کیا جارہا ہے۔ روسی ماہر کے مطابق یوکرائن میں عوامی دستوں کے ساتھ لڑنے والے اگر افراد دہشت گرد ہیں جنھیں ترکی اور رومانیہ سے یوکرائن میں منتقل کیا گیا ہے۔ روسی ماہر کے مطابق یوکرائن کے مشرق میں دہشت گردوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 2 نومبر 2015 - 16:10
روس کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ ترکی اور رومانیہ کے ذریعہ یوکرائن میں عوامی دستوں کے ساتھ لڑائی میں شرکت کے لئے داعش دہشت گردوں کو یوکرائن منتقل کیا جارہا ہے۔