اجراء کی تاریخ: 27 اکتوبر 2015 - 20:30

افغانستان کے شمال مشرقی حصے میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جس کے باعث 12 طالبات سمیت 80 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔