مہرخبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چين نے مغربی ممالک کے پروپیگنڈے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چين کا شام میں فوجی بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
اطلاعات کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ چین کا شام میں اپنے فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں اور اس سلسلے مں بعض میڈیا میں شائع ہونے والی خبریں بے بنیاد ہیں ۔