اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے جاپانی کمپنیوں کے ڈائریکٹروں نے ملاقات اور گفتگو کی۔