اجراء کی تاریخ: 6 اکتوبر 2015 - 00:18

شیراز میں منی کے المناک واقعہ میں شہید ہونے والے حجاج کی تشییع جنازہ میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔