ترکی میں سنی کردوں اور پولیس کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں ہوئی ہیں جس کے بعد ترک پولیس نے 20 سنی کردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔