قم المقدس میں مرحوم آیت اللہ شیخ ابو القاسم خزعلی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں مراجع عظام اور علماء کرام کے علاوہ عوام کی بڑي تعداد نے شرکت کی۔