ترکی کے شہر انقرہ میں قومی اتحاد کی حمایت میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گردی کو رد کردیا ہے۔