اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر مشہد مقدس میں مرحوم آیت اللہ ابوالقاسم خزعلی کی تشییع جنازہ میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، مرحوم آیت اللہ خزعلی کو حرم رضوی میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔